ممبئی ،18نومبر(ایجنسی) سری دیوی کی بیٹی jhanvi-kapoor جھانوی کپور ے بالی ووڈ میں انٹری کو لے کر طویل عرصے سے بحث ہے کہ وہ کرن جوہر کی فلم سے بالی ووڈ قدم رکھے گی . اس کے علاوہ یہ بھی خبر آئی تھی کہ جھانوری ہٹ مراٹھی فلم کی ہندی ریمیک سے انٹری کر سکتی ہیں. کیونکہ کرن جوہر نے اس فلم کے ہندی ریمیک کے حقوق خرید لیے ہیں.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اب جھانوی کپور کے والد بونی کپور نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ جھانوری کپور کرن جوہر کی فلم سے انٹری کریں گی لیکن جھانوی کو وہ اپنے کون سے پروجیکٹ کے لئے فائنل گے اس فی الحال کوئی معلومات نہیں ہے. بونی کپور نے اخبار سے بات چیت میں کہا، ہاں کرن نے ہم لوگوں سے بیٹی کو ایک فلم میں لینے کی بات کہی تھی اور ہم نے بھی اس کے لئے کرن کو ہاں کہا تھا. لیکن ہم نہیں جانتے یہ کرن کا کون سا پروجیکٹ ہے.